the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرنول14؍اپریل(اعتمادنیوز)ڈپٹی ڈائرکٹرعلاقائی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات کرنول RCEDMپروفسرسیدامدادعلی قادری کے بموجب مذکورہ سنٹرکے زیراہتمام آئی سٹ 2015کی مفت کوچنگ دیناطئے پایاہے۔خواہشمندامیدوار عثمانیہ کالج کے احاطہ میں واقع آر سی ای ڈی ایم کے دفترمیں درخواست داخل کریں،درخواست فارم دفترسے مفت حاصل



کیا جاسکتاہے،درخواست کے ساتھ آئی سٹ ICET کے لئے آن لائن داخل کردہ زیراکس کاپی اوردوپاسپورٹ سائزتصاویرمنسلک کریں۔ 16؍اپریل داخلے کی آخری تاریخ ہوگی ،تعلیمی مواد مفت فراہم کیا جائے گا،مسٹرقادری نے بتایاکہ کوچنگ کے لئے ماہراساتذہ کرام کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں،مزیدتفصیلات کے لئے موبائل نمبرات 9494555961/9441761178پرربط پیداکیاجاسکتاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.